Posts

نیم گرم پانی کے استعمال سے جسم کو فوائد

Image
ج ہم آپ لوگوں کو نیم گرم پانی پینے کے فائدے بتانےجارہے ہے۔ پانی ایک صحت مند زندگی کی ضمانت ہیں لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ پانی کی کمی سے ہماری صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں کم لگتی ہے اس پر ہم پانی بھی بہت زیادہ کم پیتے ہیں لیکن پانی کم پینے سے ڈی ہائڈریشن کے چلتے ہیں جس سے متعلق مزید بیماریاں بھی بڑھتی ہیں اکثر لوگ اس بات کی طرف دھیان ہی نہیں دیتے ہیں کہ وہ کتنا پانی پی رہی ہیں اور کس ٹائم پر پانی پینے سے انھیں زیادہ بینیفٹس ملتے ہیں اور کس طرح سے پانی کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے ایک ادمی کھانا کھائے بغیر تو رہ سکتا ہے لیکن پانی کے بغیر زندگی بسر کرنا مشکل بات ہے زیادہ تر لوگوں کا آج کل یہ معمول بن چکا ہے کہ وہ اپنے دن کی شروعات ایک کب چائی یا پھر کا فی سے ہی کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ ہی ایسے ہیں جو کہ اپنے دن کی شروعات ایک گلا س وار م واٹر یعنی کے نیم گرم پانی سے کرتے ہیں جو لوگ ایسا کرتے ہیں اس سے ان کو بہی سے متعلق ہونے والی بیماریوں کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے کیونکہ خالی پیٹ نیم گرم پانی کی عمل سے نہ صرف میٹابولیزم بہتر طریقے سے کام کرتا ہے بلکہ جسم کا ہر ایک اورگن صح

زندگی کی محرومیاں

جب کبھی مجھے میری محرومیاں یہ احساس دلاتی کہ تم کتنے ناکام آدمی ہو، وقت سے کتنا پیچھے ہو...... تمہارا تو کوئی مستقبل ہی نہیں..... تم انہی حالات میں..... ایسے ہی روتے ہوئے مروں گے .... روز کوئی ناکامی تمہارے دروازے پر دستک دیتی ہے....... تو میں ماضی میں چلا جاتا ہوں........ بہت پیچھے بہت پہلے...... جب میری سوچ ایک گاوں کے کچے گھر تک محدود تھی..... مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس سے باہر بھی کوئی دنیا ہے تب بھی مجھے یہی لگتا تھا وقت نہیں بدلے گا...... میں یہی رلتا رلتا مر جاوں گا.... کہیں دل میں بس ایک امید ہوتی جو ساتھ چلتی رہتی ....... مگر وقت بدلا حالات بدلے.... پھر میں شہر منتقل ہوا.... اب میری سوچ کا زاویہ بڑھا......سب نیا نیا تھا.. کچھ عرصہ یہ سب مجھے بہت اچھا لگا..... (جاری ہے) کیونکہ میں نے ترقی کی تھی.... مگر پھر جب میں اردگرد دنیا کی برق رفتاری دیکھتا تو ........ اندر اندر کڑھتا کہ میں تو بہت پیچھے ہوں.... میں تو آگے نہیں بڑھ سکتا.... میرے پاس تو کچھ ہے ہی نہیں .....پھر مجھے لگتا اب یہی سب میرا مستقبل ہے..... میرا کچھ نہیں ہونے والا.....مگر وقت پھر بدلا....اار میری سوچ بھی بدلی......